لاہور(نمائندہ خصوصی)شادمان کے علاقے سے 50سالہ شخص کی نعش برآمد ، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے ورثا کی تلاش شروع کر دی ۔ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ 50 سالہ شخص نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہو تاحال اس کی شناخت نہ ہو سکی ہے۔
شادمان سے نعش برآمد
Jan 10, 2023