مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی 50 رپے کلو مہنگی کر دی 


اسلام آباد (نامہ نگار) مارکیٹنگ کمپنیز نے لیکوئیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 50روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔ اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 250روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ اوگرا نے جنوری کیلئے قیمت 204روپے  کلو مقرر کی ہے۔ اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 3,000 روپے، کمرشل سلنڈر 11,350 تک پہنچ گیا۔ چیئرمین ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی قیمت کنٹرول کی جائے۔
ایل پی جی 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...