شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
۔۔۔۔اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام ) کو حکم دیا جب کہ ان کی قوم نے ان سے پانی مانگا کہ اپنے عصا کوفلاں پتھر پرمارو پس فوراً اس سے بارہ چشمے پھوٹ نکلے۔ ہرہر شخص نے اپنے پانی پینے کا موقع معلوم کرلیا۔۔۔۔(جاری)