چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں سمال مالیکیول کوویڈ19کی ادویات کا استعمال شروع

Jan 10, 2023

شنگھائی(شِنہوا)چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں کمیونٹی ہیلتھ سروس سنٹرز میں سمال مالیکیول کوویڈ19کی ادویات کا استعمال شروع کردیاگیا ہے۔ایسے وقت میں جب چین نے اپنے وبائی ردعمل کی پالیسی میں ردوبدل کیا ہے وہ ادویات کی ترقی ، پیداوار اور سپلائی کو تیز کرنے کے لیے تیز رفتار اور ٹھوس اقدامات کر رہا ہے، تاکہ کوویڈ-19 کے کیسز کے بہتر علاج کی ضمانت دی جا سکے۔

مزیدخبریں