گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی ) ضلعی الیکشن کمشنر محمد ندیم نے اپنے دفتر سے جاری ہونیوالے ایک مراسلہ میں بتایا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں دفتر ضلعی الیکشن کمشنر میں آویزاں کر دی گئی ،حلقہ بندیوں پر اعتراضات 9 جنوری سے 23 جنوری تک ریجنل الیکشن کمشنر آفس میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔