لاہور (این این آئی)اردو ادب کے منفر د شاعر احمد فراز کا 92واں یوم پیدائش 14جنوری کو منایا جائےگا وہ14 جنوری 1931 کو نوشہرہ مےں پیدا ہوئے ان کا اصل نام سید احمد شاہ تھا۔اس سلسلہ میںاحمدیارسمیت ملک بھرمیں ادبی حلقوں میں تقریبات منعقد کیجائیں گی انکے مجموعہ کلام مےں تنہاتنہا ،درد آشوب ،بے آواز گلی کوچوں مےں جیسی خوبصورت کتب کو بے پناہ پذیرائی حاصل ہوئی. احمد فراز کو آدم جی ادبی ایوارڈ ،اباسین ایوارڈ ،ہلال امتیاز اور بہت سے غیر ملکی ایوارڈز واعزازات سے نوازا گیاتھاحمدفراز گردوں کی بےماری کے باعث 25اگست2008 کو انتقال کرگئے تھے۔
منفر د شاعر احمد فراز کا 92واں یوم پیدائش 14جنوری کو منایا جائےگا
Jan 10, 2023