لاہور(نامہ نگار)نائب صدر پیپلز سپورٹس ونگ وسطی پنجاب میاں عتیق الرحمان نے تحریک منہاج القرآن مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نوازگنڈاپور اور راجہ زاھدمحمود سے ملاقات کی اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنیپر مبارکباد پیش کی۔رہنماؤں کے درمیان اس موقع پر این اے 127 کے حوالے سے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔