فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 7.0شدت کازلزلہ

Jan 10, 2024

منیلا(آئی این پی)فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکائل میں 7.0شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،امریکی جیولوجیکل سروے کیمطابق زلزلیکی گہرائی70کلومیٹرتھی،زلزلے کامرکز سرنگنی صوبے سے 100ملومیٹر جنوب مشرق میں تھا،مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

مزیدخبریں