کینیڈین شہری انفرادی میراتھن ریکارڈ توڑنے کیلئے سرگرم، 242 دوڑیں لگا لیں

Jan 10, 2024

ٹورانٹو (نوائے وقت رپورٹ) کینیڈا میںٹورنٹو کے شہری بین پوبجوئے نے سال 2023ء میں 242 فری سٹائل میراتھون میں دوڑ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ ریکارڈ اس وقت امریکی لیری میکون کے پاس ہے،بین پوبجوئے نے اپنی میراتھون کے  شواہد جمع کرا دئیے۔

مزیدخبریں