کویت سٹی(آئی این پی)کویت میں نئے سال کے پہلے پانچ روز کے دوران سکیورٹی کریک ڈائون کے دوران مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا،حراست میں لیے گئے زیادہ تر افراد کو اب قانون کے مطابق ملک بدر کرنے کیلیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
کویت، ایک ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار، ملک بدری کا فیصلہ
Jan 10, 2024