کیلیفورنیا(آئی این پی)عالمی عدالتِ انصاف اسرائیل کے خلاف غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے پر سماعت 11اور 12جنوری کو کرے گی،کیس بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کی جانب سے دائر کیا گیا،کیس میں غزہ پر حملوں کے دوران اسرائیل کے خلاف، فلسطینیوں کی نسل کشی کا موقف اپنایا گیا ہے۔