ڈینیئل پرل قتل کیس،مرکزی ملزم عمر شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر شیخ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔  ڈینیئل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر شیخ کی درخواست ضمانت پر سماعت  سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن