سندھ، نجی سکولوں کو پولنگ سٹیشن بنانے کیلئے ہدایت نامہ جاری

 کراچی (آئی این پی )  سندھ بھر میں نجی سکولوں کو پولنگ سٹیشن بنانے کیلئے ہدایت نامہ جاری۔  ایڈیشنل ڈائریکٹرپرائیوٹ سکول رفیعہ جاوید کی جانب سے  سکولوں کو شام 5 بجے تک کھلے رکھنے کی ہدایت کی گئی۔ ریٹرننگ افسران(آر اوز) کسی بھی وقت سکولوں کا دورہ کر سکتے ہیں، سکول ہفتہ اور اتوار  بھی  کھلے رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...