افغانستان: ”فرینڈلی فائرنگ“ میں 2 امریکی فوجی ہلاک

Jul 10, 2011

سفیر یاؤ جنگ
کابل+واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبہ پنج شیر کے علاقے درہ میں افغان ڈپٹی انٹیلی جنس چیف کے گارڈ نے ”فرینڈلی فائرنگ“ کر کے 2 امریکیوں کو ہلاک کر دیا۔ جوابی فائرنگ میں خود بھی مارا گیا۔ ادھر زابل میں صوبائی پولیس کے سربراہ کے قافلے پر خودکش حملے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔جبکہ امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے طالبان کے حملوں میں کمی آئی ہے ۔جو جنگ میں ہماری کامیابی کی نشاندہی کرتی ہے۔
مزیدخبریں