ایران : 40 پاکستانی گرفتار،یونان میں 58 پاکستانیوں سمیت 86 ملک بدر

چاغی (آئی این پی) ایرانی حکام نے غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے 40 پاکستانی باشندوں کوگرفتارکرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرکو ایرانی حکام کی جانب سے بارڈرپرتفتان انتظامیہ کے حوالے کئے گئے پاکستانی باشندوں سے پوچھ گچھ کاعمل جاری ہے۔ یونان کی حکومت نے 58 پاکستانیوں سمیت 86 غیرقانونی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن