کئی سال بعد ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ ایک ساتھ رکھا جائے گا ، وطن عزیز میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چئیرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹی کراچی کے ارکان، محکمہ موسمیات ، اسپارکو اور نیوی کے ماہرین بھی شریک ہوئے ۔۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہادت نہ ملی۔ مفتی منیب الرحمن نے اجلاس کے بعد باضابطہ اعلان کیا کہ ملک بھر میں پہلا روزہ گیارہ جولائی جمعرات کو ہو گا۔

Jul 10, 2013 | 00:11

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چئیرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹی کراچی کے ارکان، محکمہ موسمیات ، اسپارکو اور نیوی کے ماہرین بھی شریک ہوئے ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہادت نہ ملی۔ مفتی منیب الرحمن نے اجلاس کے بعد باضابطہ اعلان کیا کہ ملک بھر میں پہلا روزہ گیارہ جولائی جمعرات کو ہو گا۔

مزیدخبریں