لاہور (خصوصی نامہ نگار) عوامی تحریک کی مرکزی رہنماءنوشابہ ضیاءنے کہا ہے کہ مادر ملت نے قیام پاکستان میں قائد اعظم ؒ کی جس خلوص اور دیانت داری سے معاونت کی اس کا اعتراف ساری دنیا نے کیا۔ امریکہ اور برطانیہ کے اخبارات نے لکھا ہے کہ پاکستان کا قیام ایک بھائی اور بہن کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ وہ اسلام کی سربلندی کی علمبردار تھیں اور فرمایا کرتی تھیں ۔