غیرملکی ٹرانسپورٹ آپریٹرز کو بسوں کی تعداد بڑھانے پرآمادہ کریں گے: خواجہ حیدر لطیف

Jul 10, 2013

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی شفاف طریقے سے روٹ پرمٹ کے اجراءکے نظام‘ اربن ٹریفک ڈسپلن‘ ٹرانسپورٹ سیکٹر کی منصوبہ بندی اور نجی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی معاونت کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ شہریوں کو آرام دہ اور پائیدار سفری سہولیات کے سلسلے میں ملکی اور غیرملکی پرائیویٹ ٹرانسپورٹ آپریٹرز کو موجودہ بسوں کی تعداد بڑھانے میں ایل ٹی سی اپنا ہرممکن کردار ادا کرے گی۔

مزیدخبریں