جدہ (امیر محمد خان) پاکستان کے سفیر نعیم خان نے ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی اور وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ماہ صیام کا خیرسگالی پیغام پہنچایا۔ انہوں نے معمولی جرائم میں قید پاکستانیوں کو معاف کرنے کی بھی اپیل کی۔
پاکستانی سفیر نعیم خان کی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات، قیدیوں کو معافی کا مطالبہ
Jul 10, 2014