کابل (اے ایف پی) قندھار میں طالبان نے سرکاری عمارت پر ہلہ بول دیا، شدید جھڑپ کے دوران 4راہگیر، 2پولیس اہلکار اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 9بمبار مارے گئے۔
قندھار: سرکاری عمارت پر طالبان کا ہلہ 6ہلاک، جوابی کارروائی میں 9خود کش بمبار مارے گئے
Jul 10, 2014