تہران(اے این این) ایران میں حکومت مخالف مہم چلانے کی پاداش میں خاتون صحافی اور بلاگر مرزیہ سولی کو 2برس قید اور 50 کوڑوں کی سزا سنا دی گئی ۔ خاتون صحافی پر مقدمہ جنوری 2012ء میں قائم کیا گیا تھا جس کے کچھ روز بعد ہی انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
ایران میں خاتون صحافی کو 2برس قید ، 50 کوڑوں کی سزا
Jul 10, 2014