عمران کا ایک ہفتے کیلئے لندن جانے کا فیصلہ، آج روانگی کا امکان

لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک ہفتہ کیلئے بیرون ملک جانے کا فیصلہ کیا ہے اور آج لاہور سے لندن روانگی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اپنے بچوں سے ملاقات سمیت دیگر ذاتی معاملات اور شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کے سلسلہ میں بیرون ملک جا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...