برازیلی عوام شکست کے بعد ہمت نہ ہاریں: صدر جیلما روسیف

Jul 10, 2014

بیلو ہوریزونٹے (سپورٹس ڈیسک ) برازیل کی صدر جیلما روسیف نے اپنے ہم وطنوں سے کہا ہے کہ وہ فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جرمنی سے 7-1 کی تباہ کن شکست کے بعد ہمت نہ ہاریں۔‘ انھوں نے اپنے ہم وطنوں سے کہا کہ وہ اس شکست کو بھول جائیں اور آگے بڑھیں۔

مزیدخبریں