8ہزار بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینے کی قرارداد: سلامتی کونسل میں روس اور امریکہ کے سفیروں میں جھڑپ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) میں روس اور امریکی سفیروں جھڑپ سربرنیکا قتل عام کو نسل کشی قرار دینے کی قرارداد کو ویٹو کرنے کے دوران سلامتی کونسل میں روس اور امریکہ کے سفیروں میں جھڑپ ہوگئی۔ 8ہزار بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کو روس نسل کشی نہیں مانتا۔

ای پیپر دی نیشن