اسلام آباد: پمز میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت، ورثا کا احتجاج

اسلام آباد (آن لائن) پمز میں گوجر خان کے ایک مریض کی ہلاکت پر ورثاءنے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈاکٹروں کے خلاف نعرہ بازی کی۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم نے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت کا نوٹس لےکر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کو دو دن میں تحقیقات کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پمز / ڈاکٹر غفلت

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...