غفاری یوتھ حافظ آباد کے صدر ٹریفک حادثے میں زخمی

Jul 10, 2016

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) غفاری یوتھ لیگ حافظ آباد کے صدر ثاقب نواز ٹریفک حادثہ میں زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ثاقب نواز موٹر سائیکل پر غلہ منڈی جا رہے تھے کہ مدہریانوالہ روڈ پر پیچھے سے آنے والی تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی جس سے وہ زخمی ہو گئے۔

مزیدخبریں