بلاول نے سیاسی کامیابیوں کا آغاز کر دیا، اصل تبدیلی اب آئے گی : کائرہ

مظفرآباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی کامیابیوں کا آغاز کر دیا۔ اب اصل تبدیلی آئے گی مسلم لیگ ن کی حکومت غلط فیصلوں اور اعمال کے بوجھ تلے دب کر ختم ہو جائے گی۔ ہمارے مخالفین کے پاس کوئی ایجنڈہ نہیں۔

ای پیپر دی نیشن