اسلام آباد: نجی ہاسٹل میں آتشزدگی ملازمہ جاں بحق‘ دوسری زخمی

Jul 10, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں نجی ہاسٹل میں آتشزدگی سے ایک خاتون جا ںبحق‘ دوسری جھلس کر زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق پولی کلینک کے سامنے لگنے والی آگ نے عمارت کی تیسری اور چوتھی منزل کو لپیٹ میں لے لیا۔ جاں بحق خاتون انیلا کی عمر 23 سال اور جاتلی کی رہائشی تھی۔

مزیدخبریں