ہوسٹن : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ چار افراد ہلاک

ہوسٹن (آن لائن) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...