عبدالستار ایدھی کے انتقال کی خبر سن کر گیتا بھی غم سے نڈھال

Jul 10, 2016

کراچی (خصوصی رپورٹر) بھارت سے آنے والی گیتا کئی برس ایدھی ہوم میں رہی اسے گزشتہ برس بھارت بھیج دیا گیا تھا۔ عبدالستار ایدھی کے انتقال کی خبر سن کر گیتا بھی رو پڑی۔ اس کا کہنا تھاکہ عبدالستار ایدھی اسے اپنے والد کی طرح پیا ر کرتے تھے۔

مزیدخبریں