بھوئے آصل (نامہ نگار) بتایا جاتا ہے محلہ شیخ سلیم شہید کے رہائشی زاہد کی بیوی آسیہ نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ خاتون کے بارے میں معلوم ہوا کہ اُس کی ذہنی حالت درست نہ تھی گھر والے اُسے نجی ہسپتال لائے تاہم اسے لاہور ریفر کر دیا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئی۔
بھوئے آصل:ذہنی حالت درست نہ ہونے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی
Jul 10, 2017