کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) پنجگور کے نواحی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی زیرزمین 15کلومیٹر اور مرکز پنجگور سے 90 کلومیٹر شمال میں تھا۔
پنجگور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 4.2ریکارڈ کی گئی
Jul 10, 2017