لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج اداکارہ مہک نور کی 17 ویں سالگرہ کی تقریب گزشتہ روزتماثیل تھیٹرمیںہوئی جس میں فنکاروں کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔ سٹیج فنکاروں نے انکے ساتھ ملکرکیک کاٹا اور ہلہ گلہ کیا۔ شرکت کرنےوالوںمیں اداکارہ نسیم وکی، ناصرچنیوٹی، طاہرانجم، قیصر پیا، گلفام، صوبیہ خان، نشابھٹی، قیصرثنااللہ، شہزاد چیئرمین، رانااکرم اور دیگر شامل تھے۔