لاہور (پ ر) جماعت اہل سنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمدصدیق چشتی‘ علامہ ڈاکٹر فضل حنان سعیدی‘ قاری محمدرفیق نقشبندی‘ قاری احمد شکیل صدیقی‘ علامہ ذاکرالحسن حیدری‘ حاجی امتیاز ملتانی‘ قاری محمدبخش کرم ودیگر علمائے کرام نے استاذ القراءقاری عبدالغفار جہلمی کے انتقال پر تعزیت کی۔ مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔