ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں نیوکلیک ایسڈ ایمپلیفیکیشن کی سہولت

کراچی (ہیلتھ رپورٹر)ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز محفوظ ترین انتقالِ خو ن کی جدید ٹیکنالوجی نیوکلیک ایسڈ ایمپلی فیکیشن ٹیسٹنگ "NAT" کی سہولت حاصل کرکے سرکاری شعبے میں اول ہونے کا اعزاز حاصل کررہی ہے۔ نیٹ کا افتتاح منگل 10جولائی صبح11بجے ڈائو انٹرنیشنل میڈیکل کالج پی ڈی سی ہال میں کیا جائے گا۔افتتاح دائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید قریشی کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن