ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی خواتین پہلی بار عدالتی دستاویزات معاہدے اور قانونی کاغذات کی تصدیق کا کام کریں گی۔ عدالتی دستاویز کے مطابق 12 خواتین نے اس شعبہ میں کام شروع کر دیا ہے۔
سعودی عرب میں پہلی بار 12 خواتین نے دستاویزات معاہدے کی تصدیق کرنے کا شعبہ چن لیا
Jul 10, 2018