قصور(نمائندہ نوائے وقت) پڈھانہ چک45میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ 26سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔ 26سالہ محمد کامران کی اپنے گھر والوں سے لڑائی ہو گئی جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں۔
قصور: گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان کی خود کشی
Jul 10, 2018