سیلفی کی قیمت 250 ووٹ، 5 درخت لگانے ہیں، فاروق ستار نے نرخ بڑھا دیئے

کرا چی (آ ئی این پی) ایم کیو ایم پا کستان کے رہنما ڈاکٹر فا روق ستار نے انتخا بی مہم کے دو ران سیلفی بنوا نے کی قیمت میں اضا فہ کر دیا۔ گزشتہ روز فا روق ستار سے انتخا بی مہم کے دوران ووٹرز نے سیلفی بنوانے کی در خواست کی تو فا روق ستار نے فو ری قبو ل کر لی، تا ہم انہو ں نے کہا کہ سیلفی بنوا نے کی قیمت 250ووٹ اور 5درخت لگا نا ہے جسے ووٹرز نے ہنسی خو شی قبو ل کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن