کبھی نہ بھولئے کہ اتحاد میں بڑی برکت ہے۔ اپنی رجمنٹ پر فخر کیجئے۔ اپنی کور اور اپنے ڈویژن پر فخر کیجئے۔ اپنے پاکستان پر فخر کیجئے، نہ صرف فخر بلکہ خود کو وقف کر دیجئے، پاکستان کو آپ پر اعتماد ہے۔
(بری فوج کے جوانوں سے خطاب ۔ 3 اپریل 1948ئ)
اتحاد
Jul 10, 2018