میلسی(خبر نگار) الیکشن قریب آتے ہی امیدوار سرگرم نظر آرہے ہیں۔مگر یہ الیکشن شہریوں میں خاطر خواہ دلچسپی پیداکرتے نظر نہیں آرہے ۔اس بار کارنر میٹنگ ،ریلیاں اور جلسوں میں تسلسل نہیں پایا جا رہا۔سیاسی مبصرین اس کی وجہ شدید گرم اور حبس سے بھرپور موسم اور الیکشن کمیشن کے نئے ضابطہ اخلاق کو قرار دے رہے ہیں۔جس سے متاثر کن سیاسی سرگرمیاں نظر نہیں آرہیں۔
شدید گرمی‘ الیکشن کمشن کا سخت ضابطہ اخلاق ‘ سیاسی رنگینیاں ماند پڑ گئیں
Jul 10, 2018