لاہور(کلچرل رپورٹر) رما شاہد نے بطور پروڈیوسربیٹی کی اہمیت اور مقام پر مبنی دستاویزی فلم ’’دی ڈاٹر‘‘ریلیز کر دی ۔ فلم میں بیٹیوںکے مختلف مسائل اور معاشرے میں شعور اجاکر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔رما شاہد کا کہنا تھا سوشل میڈیا دستاویزی فلم کو زبردست رسپانس ملا ہے ۔میںنے خدا کی رحمت تصور کی جانیو الی بیٹیوں کی معاشرتی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے پاکستان میںبیٹی موومنٹ کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
دستاویزی فلم ’’دی ڈاٹر‘‘ریلیز
Jul 10, 2019