لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلو کار عنایت عابد آج کل غزلوں کی سی ڈی تیار کرنے پر کام کر رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ یہ سی ڈی دو ماہ میں مکمل ہو جائے گی جس طرح وہ میرے پہلی غزلوں اور گیتوں سے محفوظ ہو رہے جس نئے سی ڈی سے بھی محفوظ ہوں گے ریڈیو اور ٹی وی اور سٹیج سے بہت پرفارم کیا سرکاری اور غری سرکاری گلی محلوں اور پروگراموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا اور ملک کی خدمت کی بیرون ملک بھی پاکستان نمائندگی کی انہوں نے کہا کہ حکومت کو بھی چاہئے کہ جو فنکاروں کی خدمت کر رہے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کی جائے۔