نئے ٹیکسز کا حجم صرف 516 ارب روپے ہے: حماد اظہر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ رواں مالی سال میں نئے ٹیکسز کا حجم صرف 516 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ موبائل ٹیلی فون کارڈ پر ٹیکس بحالی سے 50 ارب روپے حاصل ہوں گے۔ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس 60 ارب روپے ہے۔ ان ٹیکسز کو شامل کر کے نئے ٹیکس 666 ارب روپے بنتے ہیں۔ 40 ارب روپے پراپرٹی کی ویلیو بڑھنے سے حاصل ہونے والا ٹیکس ہے ان ٹیکس اقدامات سے 150 ارب روپے اضافی حاصل ہوں گے۔ اضافی حاصل ہونے والی آمدن بجٹ کا حصہ نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...