سانحہ آرمی پبلک سکول‘ انکوائری کمشن نے 3000صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ بھیج دی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) انکوائری کمشن نے سانحہ آرمی پبلک سکولل کی سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ بھیج دی۔ انکوائری کمشن کی رپورٹ 3ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔

ای پیپر دی نیشن