زرمبادلہ کے ذخائر میں 82کروڑ ڈالر کا اضافہ‘ 18ارب 79کروڑ ڈالر ہو گئے

Jul 10, 2020

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر میں 82 کروڑ ڈالر کے اضافہ کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر 18 ارب 79 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ 3 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 81 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

مزیدخبریں