منڈی بہاؤالدین (نوائے وقت رپورٹ) کاکووال منڈی بہاؤالدین میں گھر کی چھت گر گئی جس سے 2 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ دونوں کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئیں۔
منڈی بہاؤالدین: گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق
Jul 10, 2020