قانون و انصاف کی تین بلوں پر کمیٹی کی رپورٹیں قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی تین بلوں پر کمیٹی کی رپورٹیں ایوان میں پیش کردی گئیں۔ جمعرات کو قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین ریاض فتیانہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران یکے بعد دیگرے مسلم عائلی قوانین (ترمیمی) بل 2020‘ مسلم عائلی قوانین 2020ء اور نفاذ حقوق جائیداد برائے خواتین (ترمیمی) بل 2020ء پر کمیٹی کی رپورٹیں یکے بعد دیگرے ایوان میں پیش کیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...