اسلام آبا د( نوائے وقت نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈنے اپنی ہیلپ لائن 1218 پرسندھی زبان میں کسٹمر سپورٹ سروسز کے اجرا کا اعلان کیا ہے ۔ پی ٹی سی ایل کے فلسفہ کی بنیاد برابری اور تمام لوگوں کے احترام پر ہے جبکہ مختلف مذہب، نسل ، ثقافت اورزبان سے تعلق رکھنے والے تمام صارفین کی شمولیت کیلئے ہمیشہ سے کوشاں ہے۔ پی ٹی سی ایل کی ترجمان فریحہ طاہر شاہ نیاس بارے میں کہا’’ قومی کمپنی ہونے کی حیثیت سے ہماری توجہ اپنے صارفین کی خدمت پر ہے