صحابہ کرام و اہل بیت کی گستاخی  کرنے والا گنہگار ہے: دائود رضوی 

Jul 10, 2021

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان صاحبزادہ محمد دائود رضوی نے جمع المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا قرآن و حدیث کی روشنی میں صحابہ کرام و اہل بیت عظام وہ مقدس نفوس ہیں جن کا ادب و احترام ہم سب پر لازم ہے اور ان کی گستاخی کرنے والا مجرم و گنہگار ہے۔

مزیدخبریں