گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) کشمیری قائدین نے فیصلہ کیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ووٹ باہمی مشاورت سے کشمیری امیدواروں کو ڈالے جائینگے صوبائی رہنماء آل پاکستان مسلم لیگ چوہدری شوکت منیر اور رفاقت علی ممبرنے کارنر میٹنگ میں گوجرانوالہ سیٹ کیلئے دونوں کشمیری قائدین کا ملکر چلنے کے عزم کا اظہارکا اظہار کیا ۔